Surah Qiyamah Ayat 22 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ﴾
[ القيامة: 22]
اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
Surah Qiyamah UrduTafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 22{ وُجُوْہٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاضِرَۃٌ۔ } ” بہت سے چہرے اس دن تروتازہ ہوں گے۔ “ ان آیات میں اب میدانِ محشر میں موجود لوگوں کی کیفیت کا نقشہ دکھایا گیا ہے۔ اس نقشے کو دیکھنے سے یوں لگتا ہے کہ ہر انسان کو اپنے اعمال کے مطابق اپنے نتیجے کا پہلے سے ہی علم ہوگا۔ جیسے سکول میں اعلانِ نتائج کے موقع پر کچھ بچے پہلے سے مطمئن اور کچھ پہلے سے پریشان ہوتے ہیں۔ ظاہر ہے ہر بچہ اپنے بارے میں خوب جانتا ہے کہ اس نے امتحان میں کیا کچھ کیا تھا۔
Surah Qiyamah Ayat 22 meaning in urdu
اُس روز کچھ چہرے تر و تازہ ہونگے
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں
- ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں
- جب ان کے پاس حق آیا تو اس کو بھی جھٹلا دیا سو ان کو
- پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں تھا تو اس نے اس سے
- اور خدا ہی نے تم کو مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تم
- اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں
- اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
- اور ہم ہی نے زمین میں تمہارا ٹھکانہ بنایا اور اس میں تمہارے لیے سامان
- اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے
- اور جو لوگ ظالم ہیں، ان کی طرف مائل نہ ہونا، نہیں تو تمہیں (دوزخ
Quran surahs in English :
Download surah Qiyamah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Qiyamah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Qiyamah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



