Surah waqiah Ayat 27 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ﴾
[ الواقعة: 27]
اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
Surah waqiah Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) اب تک سابقین ( مُقَرَّبِينَ ) کا ذکر تھا، أَصْحَابُ الْيَمِينِ سے اب عام مومنین کا ذکر ہورہا ہے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 27{ وَاَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ مَآ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ۔ } ” اور اصحاب الیمین ! کیا کہنے ہیں اصحاب الیمین کے ! “
Surah waqiah Ayat 27 meaning in urdu
اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اے پیغمبرو! پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور عمل نیک کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں
- جو لوگ عرش کو اٹھائے ہوئے اور جو اس کے گردا گرد (حلقہ باندھے ہوئے)
- اور ہم ہی نے تمہارے لیے اور ان لوگوں کے لیے جن کو تم روزی
- اور خدا کے سوا ان کے کوئی دوست نہ ہوں گے کہ خدا کے سوا
- اور اس کے سوا تجھ کو ہماری کون سی بات بری لگی ہے کہ جب
- پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
- کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو
- اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
- جان رکھو کہ خدا ہی زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کرتا ہے۔
- تو کیا سبب ہے کہ تم منافقوں کے بارے میں دو گروہ ہو رہے ہو
Quran surahs in English :
Download surah waqiah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah waqiah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter waqiah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



