Surah An Nahl Ayat 23 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿لَا جَرَمَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ ۚ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِينَ﴾
[ النحل: 23]
یہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں خدا اس کو ضرور جانتا ہے۔ وہ سرکشوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا
Surah An Nahl Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) اسْتِكْبَارٌ کا مطلب ہوتا ہے اپنے آپ کو بڑا سمجھتے ہوئے صحیح اور حق بات کا انکار کر دینا اور دوسروں کو حقیر و کمتر سمجھنا۔ کبر کی یہی تعریف حدیث میں بیان کی گئی ـ( صحيح مسلم، كتاب الإيمان ، باب تحريم الكبر وبيانه ) یہ کبر وغرور اللہ کو سخت ناپسند ہے۔ حدیث میں ہے کہ ” وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کے دل میں ایک ذرہ کے برابر بھی کبر ہوگا “۔ ( حوالۂ مذکور )
لا جرم أن الله يعلم ما يسرون وما يعلنون إنه لا يحب المستكبرين
سورة: النحل - آية: ( 23 ) - جزء: ( 14 ) - صفحة: ( 269 )Surah An Nahl Ayat 23 meaning in urdu
اللہ یقیناً اِن کے سب کرتوت جانتا ہے چھپے ہوئے بھی اور کھلے ہوئے بھی وہ اُن لوگوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا جو غرور نفس میں مبتلا ہوں
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- افسوس ہے تجھ پر پھر افسوس ہے
- مگر انہوں نے اس کی کانچیں کاٹ ڈالیں۔ تو (صالح نے) کہا کہ اپنے گھروں
- (اے پیغمبر) لوگ تم سے (کلالہ کے بارے میں) حکم (خدا) دریافت کرتے ہیں کہہ
- اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
- اور اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا کہ یہ (اعمال نامہ) میرے پاس حاضر
- جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں
- حج کے مہینے (معین ہیں جو) معلوم ہیں تو شخص ان مہینوں میں حج کی
- ہفتے کا دن تو ان ہی لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا تھا۔ جنہوں نے
- تو ان کو کنواریاں بنایا
- حٰم
Quran surahs in English :
Download surah An Nahl with the voice of the most famous Quran reciters :
surah An Nahl mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter An Nahl Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers