Surah alam nashrah Ayat 4 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ﴾
[ الشرح: 4]
اور تمہارا ذکر بلند کیا
Surah alam nashrah Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی جہاں اللہ کا نام آتا ہے وہیں آپ ( صلى الله عليه وسلم ) کا نام بھی آتا ہے۔ مثلاً اذان، نماز اور دیگر بہت سے مقامات پر، گزشتہ کتابوں میں آپ ( صلى الله عليه وسلم ) کا تذکرہ اور صفات کی تفصیل ہے، فرشتوں میں آپ ( صلى الله عليه وسلم ) کا ذکر خیر ہے، آپ ( صلى الله عليه وسلم ) کی اطاعت کو اللہ نے اپنی اطاعت قرار دیا اور اپنی اطاعت کے ساتھ ساتھ آپ ( صلى الله عليه وسلم ) کی اطاعت کا بھی حکم دیا، وغیرہ ۔
Surah alam nashrah Ayat 4 meaning in urdu
اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اُنہوں نے کہا کہ شعیب تمہاری بہت سی باتیں ہماری سمجھ میں نہیں آتیں اور
- اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو
- کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ (بےآزمائش) بہشت میں جا داخل ہو گے حالانکہ ابھی
- اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
- تب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کی
- کچھ شک نہیں کہ ان ظالموں کے لئے بھی (عذاب کی) نوبت مقرر ہے جس
- خدا نے نہایت اچھی باتیں نازل فرمائی ہیں (یعنی) کتاب (جس کی آیتیں باہم) ملتی
- (یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
- کہو کہ میں تمہیں بتاؤں کہ خدا کے ہاں اس سے بھی بدتر جزا پانے
- جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے چھ
Quran surahs in English :
Download surah alam nashrah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah alam nashrah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter alam nashrah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



