Surah Al Hijr Ayat 62 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ﴾
[ الحجر: 62]
تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو
Surah Al Hijr Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یہ فرشتے حسین نوجوانوں کی شکل میں آئے تھے اور حضرت لوط ( عليه السلام ) کے لئے بالکل انجان تھے، اس لئے انہوں نے ان سے اجنبیت اور بیگانگی کا اظہار کیا۔
Tafseer ibn kaseer - تفسیر ابن کثیر
دو حسین لڑکے یہ فرشتے نوجوان حسین لڑکوں کی شکل میں حضور لوط ؑ کے پاس گئے۔ تو حضرت لوط ؑ نے کہا تم بالکل ناشناس اور انجان لوگ ہو۔ تو فرشتوں نے راز کھول دیا کہ ہم اللہ کا عذاب لے کر آئے ہیں جسے آپ کی قوم نہیں مانتی اور جس کے آنے میں شک شبہ کر رہی تھی۔ ہم حق بات اور قطعی حکم لے کر آئے ہیں اور فرشتے حقانیت کے ساتھ ہی نازل ہوا کرتے ہیں اور ہم ہیں بھی سچے۔ جو خبر آپ کو دے رہے ہیں وہ ہو کر رہے گی کہ آپ نجات پائیں اور آپ کی یہ کافر قوم ہلاک ہوگی۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 62 قَالَ اِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ حضرت لوط نے دیکھا کہ یہ بالکل اجنبی لوگ ہیں تو انہوں نے پوچھا کہ آپ لوگ کون ہیں اور کہاں سے تشریف لائے ہیں ؟ آپ کی تشریف آوری کا مقصد کیا ہے ؟
Surah Al Hijr Ayat 62 meaning in urdu
تو اُس نے کہا "آپ لوگ اجنبی معلوم ہوتے ہیں"
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے
- (یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے
- کیا لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر اور معبود بنالئے ہیں۔ کہہ دو کہ (اس
- اور جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کو گروہ گروہ بنا کر بہشت
- معبود برحق جو بےنیاز ہے
- اور کیا تمہیں موسیٰ (کے حال) کی خبر ملی ہے
- گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
- ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے
- کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں
- اور ہم نے تم سے پہلے مردوں ہی کو پیغمبر بنا کر بھیجا تھا جن
Quran surahs in English :
Download surah Al Hijr with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Hijr mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Hijr Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



