Surah Hud Ayat 67 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَأَخَذَ الَّذِينَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِينَ﴾
[ هود: 67]
اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
Surah Hud Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یہ عذاب صَيْحَةٌ ( چیخ زور کی کڑک ) کی صورت میں آیا، بعض کے نزدیک یہ حضرت جبرائیل ( عليه السلام ) کی چیخ تھی اور بعض کے نزدیک آسمان سے آئی تھی۔ جس سے ان کے دل پارہ پارہ ہوگئے اور ان کی موت واقعہ ہو گئی، اس کے بعد یا اس کے ساتھ ہی بھونچال ( رَجْفَةٌ ) بھی آیا، جس نے سب کچھ تہ بالا کر دیا۔ جیسا کہ سورہ اعراف ۷۸ میں «فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ» کے الفاظ ہیں۔
( 2 ) جس طرح پرندہ مرنے کے بعد زمین پر مٹی کے ساتھ پڑا ہوتا ہے۔ اسی طرح یہ موت سے ہم کنار ہو کر منہ کے بل زمین پر پڑے رہے۔
Tafseer ibn kaseer - تفسیر ابن کثیر
ان تمام آیتوں کی پوری تفسیر اور ثمودیوں کی ہلاکت کے اور اونٹنی کے مفصل واقعات سورة اعراف میں بیان ہوچکے ہیں یہاں دوہرانے کی ضرورت نہیں
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 65 فَعَقَرُوْهَاانہوں نے باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے اونٹنی کو ہلاک کر ڈالا۔
وأخذ الذين ظلموا الصيحة فأصبحوا في ديارهم جاثمين
سورة: هود - آية: ( 67 ) - جزء: ( 12 ) - صفحة: ( 229 )Surah Hud Ayat 67 meaning in urdu
رہے وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا تھا تو ایک سخت دھماکے نے ان کو دھر لیا اور وہ اپنی بستیوں میں اس طرح بے حس و حرکت پڑے کے پڑے رہ گئے
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور کہتے ہیں اگر تم سچ کہتے ہو تو یہ (قیامت کا) وعدہ کب وقوع
- تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو
- اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں
- (اے محمدﷺ) کہو کہ اے پروردگار جس عذاب کا ان (کفار) سے وعدہ ہو رہا
- تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ ہم تم کو
- یہ اس لیے کہ یہ اس بات کے قائل ہیں کہ (دوزخ کی) آگ ہمیں
- اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟
- اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے
- اور اس کے میووں کو عذاب نے آگھیرا اور وہ اپنی چھتریوں پر گر کر
- اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا
Quran surahs in English :
Download surah Hud with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Hud mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Hud Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers