Surah yaseen Ayat 7 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَىٰ أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ﴾
[ يس: 7]
ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے
Surah yaseen Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) جیسے ابوجہل، عتبہ، شیبہ وغیرہ۔ بات ثابت ہونے کا مطلب، اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے کہ ” میں جہنم کو جنوں اور انسانوں سے بھر دوں گا “۔ ( الم السجدۃ: 13 ) شیطان سے بھی خطاب کرتے ہوئے اللہ نے فرمایا تھا ” میں جہنم کو تجھ سے اور تیرے پیروکاروں سے بھر دوں گا “۔ ( ص: 84 ) یعنی ان لوگوں نے شیطان کے پیچھے لگ کر اپنےآپ کو جہنم کا مستحق قرار دے لیا، کیونکہ اللہ نے تو ان کو اختیار وحریت ارادہ سے نوازا تھا، لیکن انہوں نے اس کا استعمال غلط کیا اور یوں جہنم کا ایندھن بن گئے۔ یہ نہیں کہ اللہ نے جبراً ان کو ایمان سے محروم رکھا، کیونکہ جبر کی صورت میں تو وہ عذاب کے مستحق ہی قرار نہ پاتے۔
Surah yaseen Ayat 7 meaning in urdu
اِن میں سے اکثر لوگ فیصلہ عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں، اسی لیے وہ ایمان نہیں لاتے
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- پھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو
- آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے
- تو (آج) نہ کوئی ہمارا سفارش کرنے والا ہے
- کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر
- یا جیسا تم کہا کرتے ہو ہم پر آسمان کے ٹکڑے لا گراؤ یا خدا
- وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں
- اور خدا ہی نے آسمان سے پانی برسایا پھر اس سے زمین کو اس کے
- بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
- جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل)
- (یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے
Quran surahs in English :
Download surah yaseen with the voice of the most famous Quran reciters :
surah yaseen mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter yaseen Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers