Surah zilzal Ayat 8 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ﴾
[ الزلزلة: 8]
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
Surah zilzal Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) وہ اس پرسخت پشیمان اور مضطرب ہوگا۔ ذَرَّةٍ بعض کے نزدیک چیونٹی سے بھی چھوٹی چیز ہے۔ بعض اہل لغت کہتے ہیں، انسان زمین پر ہاتھ مارتا ہے، اس سے اس کے ہاتھ پرجو مٹی لگ جاتی ہے، وہ ذرہ ہے۔ بعض کےنزدیک سوراخ سے آنے والی سورج کی شعاعوں میں گرد وغبار کے جو ذرات نظر آتے ہیں، وہ ذرہ ہے۔ لیکن امام شوکانی نے پہلے معنی کو اولیٰ کہا ہے۔ امام مقاتل کہتے ہیں کہ یہ سورت ان دو آمیوں کے بیان میں نازل ہوئی ہے۔ جن میں سے ایک شخص، سائل کو تھوڑا سا صدقہ دینے میں تامل کرتا اور دوسرا شخص چھوٹا گناہ کرنے میں کوئی خوف محسوس نہ کرتا تھا۔ ( فتح القدیر ) ۔
Surah zilzal Ayat 8 meaning in urdu
اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اے نبی! خدا تم کو اور مومنوں کو جو تمہارے پیرو ہیں کافی ہے
- ایسے لوگوں کے لیے (نیچے) بچھونا بھی (آتش) جہنم کا ہوگا اور اوپر سے اوڑھنا
- (خدا نے) فرمایا ہم تمہارے بھائی سے تمہارے بازو مضبوط کریں گے اور تم دونوں
- اور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں)
- کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
- تو ہم نے فیصلہ (کرنے کا طریق) سلیمان کو سمجھا دیا۔ اور ہم نے دونوں
- اور یوں ہی جھوٹ جو تمہاری زبان پر آجائے مت کہہ دیا کرو کہ یہ
- تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو
- اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ڈرانے والا بھیج دیتے
- اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو
Quran surahs in English :
Download surah zilzal with the voice of the most famous Quran reciters :
surah zilzal mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter zilzal Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers