Surah Az-Zalzalah with Urdu
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا(1) جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی |
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا(2) اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی |
وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا(3) اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟ |
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا(4) اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی |
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا(5) کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا) |
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ(6) اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں |
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ(7) تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا |
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ(8) اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا |
More surahs in Urdu:
Download surah Az-Zalzalah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Az-Zalzalah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Az-Zalzalah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
لا تنسنا من دعوة صالحة بظهر الغيب