Surah dukhan Ayat 37 in Urdu - سورہ دخان کی آیت نمبر 37
﴿أَهُمْ خَيْرٌ أَمْ قَوْمُ تُبَّعٍ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۚ أَهْلَكْنَاهُمْ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ﴾
[ الدخان: 37]
بھلا یہ اچھے ہیں یا تُبّع کی قوم اور وہ لوگ جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں۔ ہم نے ان (سب) کو ہلاک کردیا۔ بےشک وہ گنہگار تھے
Surah Ad-Dukhaan Full Urdu(1) یعنی یہ کفار مکہ کیا تبع اور ان سے پہلے کی قومیں، عاد وثمود وغیرہ سے زیادہ طاقت ور اور بہتر ہیں، جب ہم نے انہیں ان کے گناہوں کی پاداش میں، ان سے زیادہ قوت و طاقت رکھنے کے باوجود ہلاک کردیا تو یہ کیا حیثیت رکھتے ہیں؟ تبع سے مراد قوم سبا ہے۔ سبا میں حمیر قبیلہ تھا، یہ اپنے بادشاہ کو تبع کہتے تھے، جیسے روم کے بادشاہ کو قیصر، فارس کے بادشاہ کو کسریٰ، مصر کے حکمران کو فرعون اور حبشہ کے فرماں روا کو نجاشی کہا جاتا تھا۔ اہل تاریخ کا اتفاق ہے کہ تبابعہ میں سے بعض تبع کو بڑا عروج حاصل ہوا۔ حتیٰ کہ بعض مورخین نے یہاں تک کہہ دیا کہ وہ ملکوں کو فتح کرتے ہوئے سمرقند تک پہنچ گیا، اس طرح اور بھی کئی عظیم بادشاہ اس قوم میں گزرے اور اپنے وقت کی یہ ایک عظیم ترین قوم تھی جو قوت وطاقت، شوکت وحشمت اور فراغت وخوشحالی میں ممتاز تھی۔ لیکن جب اس قو م نے بھی پیغمبروں کی تکذیب کی تو اسے تہس نہس کرکے رکھ دیا گیا (تفصیل کے لیے دیکھئے سورۂ سبا کی متعلقہ آیات) حدیث میں ایک تبع کے بارے میں آتا ہے کہ وہ مسلمان ہوگیا تھا، اسے سب و شتم نہ کرو (مجمع الزوائد 87 / 86 ،صحیح الجامع للالبانی، 1319) تاہم ان کی اکثریت نافرمانوں کی ہی رہی ہے جس کی وجہ سے ہلاکت ان کا مقدر بنی۔
Surah dukhan Verse 37 translate in arabic
أهم خير أم قوم تبع والذين من قبلهم أهلكناهم إنهم كانوا مجرمين
سورة: الدخان - آية: ( 37 ) - جزء: ( 25 ) - صفحة: ( 497 )Surah dukhan Ayat 37 meaning in urdu
یہ بہتر ہیں یا تبع کی قوم اور اُس سے پہلے کے لوگ؟ ہم نے ان کو اِسی بنا پر تباہ کیا کہ وہ مجرم ہوگئے تھے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(44:37) Are these better or the people of Tubba *32 and those who went before them? We destroyed them for they were a criminal people. *33
Are they better or the people of Tubba' and those before them? meaning
*32) Tubba was the title of the kings of the Himyarites, like the titles of Khosroes, Caesar, Pharaoh etc. which have been associated with the kings of different countries. They were a branch of the Sabaeans, who attained domination over Saba in 115 B.C. and puled it till 300 A.D. They have been a well known people of Arabia for centuries. (For details, see E.N. 37 of Surah Saba).
*33) This is the first answer to the disbelievers' objection; it means: No individual group or nation which denies the Hereafter can help becoming criminal. Perversion of the morals is its inevitable result, and human history bears evidence that whichever nation adopted this view of life ultimately perished. As for the question: Are they better or the people of Tubba' or the people before them? ii means this: The disbelievers of Makkah have not been able to attain to the prosperity and splendour that became the lot of the people of Tubba' and of the people of Saba and of the people of Pharaoh and others before them. But this material prosperity and worldly splendour could not save them from the consequences of their moral degeneration. How will then the chiefs of the Quraish be saved from destruction on the strength of their puny resources and wealth? (For details, see E.N.'s 25 to 36 of Surah Saba).
phonetic Transliteration
Ahum khayrun am qawmu tubbaAAin waallatheena min qablihim ahlaknahum innahum kanoo mujrimeena
English - Sahih International
Are they better or the people of Tubba' and those before them? We destroyed them, [for] indeed, they were criminals.
Quran Hindi translation
भला ये लोग (क़ूवत में) अच्छे हैं या तुब्बा की क़ौम और वह लोग जो उनसे पहले हो चुके हमने उन सबको हलाक कर दिया (क्योंकि) वह ज़रूर गुनाहगार थे
Quran Bangla tarjuma
ওরা শ্রেষ্ঠ, না তুব্বার সম্প্রদায় ও তাদের পূর্ববর্তীরা? আমি ওদেরকে ধ্বংস করে দিয়েছি। ওরা ছিল অপরাধী।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے
- ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے
- ان سے پہلے جن بستیوں کو ہم نے ہلاک کیا وہ ایمان نہیں لاتی تھیں۔
- انہوں نے کہا پروردگار میرے ہاں کس طرح لڑکا ہوگا۔ جس حال میں میری بیوی
- اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا۔
- خدا نے فرمایا کہ ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں (اور) سنتا اور دیکھتا ہوں
- اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر
- یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے
- یہاں تک کہ جب ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا کہ اے کاش مجھ
- پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا
Quran surahs in English :
Download surah dukhan with the voice of the most famous Quran reciters :
surah dukhan mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter dukhan Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers