Surah Muminoon Ayat 64 in Urdu - سورہ مومنون کی آیت نمبر 64
﴿حَتَّىٰ إِذَا أَخَذْنَا مُتْرَفِيهِم بِالْعَذَابِ إِذَا هُمْ يَجْأَرُونَ﴾
[ المؤمنون: 64]
یہاں تک کہ جب ہم نے ان میں سے آسودہ حال لوگوں کو پکڑ لیا تو وہ اس وقت چلاّئیں گے
Surah Al-Muminun Full Urdu(1) مترفین سے مراد آسودہ حال (متنعمین)ہیں۔ عذاب تو آسودہ اور غیر آسودہ حال دونوں کو ہی ہوتا ہے۔ لیکن آسودہ حال لوگوں کا نام خصوصی طور پر شاید اس لئے لیا گیا کہ قوم کی قیادت بالعموم انہی کے ہاتھوں میں ہوتی ہے، وہ جس طرف چاہیں قوم کا رخ پھیر سکتے ہیں۔ اگر وہ اللہ کی نافرمانی کا راستۃ اختیار کریں اور اس پر ڈٹے رہیں تو انہی کی دیکھا دیکھی قوم بھی ٹس سے مس نہیں ہوتی۔اور توبہ و ندامت کی طرف نہیں آتی۔ یہاں مترفین سے مراد وہ کفار ہیں، جنہیں مال و دولت کی فراوانی اور اولاد و احفاد سے نواز کر مہلت دی گئی۔ جس طرح کہ چند آیات قبل ان کا ذکر کیا گیا ہے۔ یا مراد چوہدری اور سردار قسم کے لوگ ہیں۔ اور عذاب سے مراد اگر دنیاوی ہے، تو جنگ بدر میں کفار مکہ مارے گئے بلکہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کی بد دعا کے نتیجے میں بھوک اور قحط سالی کا عذاب مسلط ہوا، وہ مراد ہے یا پھر مراد آخرت کا عذاب ہے۔ مگر یہ سیاق سے بعید ہے۔
Surah Muminoon Verse 64 translate in arabic
حتى إذا أخذنا مترفيهم بالعذاب إذا هم يجأرون
سورة: المؤمنون - آية: ( 64 ) - جزء: ( 18 ) - صفحة: ( 346 )Surah Muminoon Ayat 64 meaning in urdu
یہاں تک کہ جب ہم ان کے عیاشوں کو عذاب میں پکڑ لیں گے تو پھر وہ ڈکرانا شروع کر دیں گے
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(23:64) They will continue their misdeeds till We bring punishment on the epicureans among them: *59 then they will begin to bellow. *60
Until when We seize their affluent ones with punishment, at once they meaning
*59) The epicureans will probably be punished in this worldly life because in the enjoyment of luxury and pleasure they forgot the rights of the other people and transgressed the prescribed limits.
*60) ju `ar is bellowing by a bull painfully. Here the word has been used tauntingly for a groaning person who dces not deserve any mercy, as if to say, "Now that you are going to be punished for your misdeeds, you have started bellowing. "
phonetic Transliteration
Hatta itha akhathna mutrafeehim bialAAathabi itha hum yajaroona
English - Sahih International
Until when We seize their affluent ones with punishment, at once they are crying [to Allah] for help.
Quran Hindi translation
यहाँ तक कि जब हम उनके मालदारों को अज़ाब में गिरफ््तार करेंगे तो ये लोग वावैला करने लगेंगें
Quran Bangla tarjuma
এমনকি, যখন আমি তাদের ঐশ্বর্যশালী লোকদেরকে শাস্তি দ্বারা পাকড়াও করব, তখনই তারা চীৎকার জুড়ে দেবে।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- (اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے
- وہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر کوئی تم میں کافر ہے
- اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا
- تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا
- جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ ان (ہمارے پیغمبرﷺ) کو اس طرح
- حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
- تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں
- اے اہل ایمان خدا کا بہت ذکر کیا کرو
- (نجات) نہ تو تمہاری آرزوؤں پر ہے اور نہ اہل کتاب کی آرزوؤں پر۔ جو
- اور اُس روز جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
Quran surahs in English :
Download surah Muminoon with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Muminoon mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Muminoon Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers