Surah Al Ala Ayat 8 in Urdu - سورہ الأعلى کی آیت نمبر 8
﴿وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ﴾
[ الأعلى: 8]
ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے
Surah Al-Ala Full Urdu(1) یہ بھی عام ہے۔ مثلاً آپ پر وحی آسان کر دیں گے تاکہ اس کو یاد کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہو جائے۔ ہم آپ کی اس طریقے کی طرف رہنمائی کریں گے جو آسان ہوگا۔ ہم جنت والا عمل آپ کے لئے آسان کر دیں گے، ہم آپ کے لئے ایسے افعال واقوال آسان کر دیں گے جن میں خیر ہو اور ہم آپ کے لئے ایسی شریعت مقرر کریں گے، جو سہل، مستقیم اور متعدل ہوگی، جس میں کوئی کجی، عسر اور تنگی نہیں ہوگی۔
Surah Al Ala Verse 8 translate in arabic
Surah Al Ala Ayat 8 meaning in urdu
اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(87:8) We shall ease you to follow the way of Ease.
And We will ease you toward ease. meaning
phonetic Transliteration
Wanuyassiruka lilyusra
English - Sahih International
And We will ease you toward ease.
Quran Hindi translation
और हम तुमको आसान तरीके की तौफ़ीक़ देंगे
Quran Bangla tarjuma
আমি আপনার জন্যে সহজ শরীয়ত সহজতর করে দেবো।
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- یہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں خدا اس کو ضرور جانتا
- اور ان سے دو شخصوں کا حال بیان کرو جن میں سے ایک ہم نے
- بیٹے کہنے لگے کہ والله اگر آپ یوسف کو اسی طرح یاد ہی کرتے رہیں
- اور قریب تھا کہ یہ لوگ تمہیں زمین (مکہ) سے پھسلا دیں تاکہ تمہیں وہاں
- اور طلاق والی عورتیں تین حیض تک اپنی تئیں روکے رہیں۔ اور اگر وہ خدا
- اُن کے پہلو بچھونوں سے الگ رہتے ہیں (اور) وہ اپنے پروردگار کو خوف اور
- جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
- (مسلمانو!) تمہاری ہیبت ان لوگوں کے دلوں میں خدا سے بھی بڑھ کر ہے۔ یہ
- بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
- یعنی وہ لوگ جو صبر کرتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسا رکھتے ہیں
Quran surahs in English :
Download surah Al Ala with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Ala mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Ala Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers