Surah waqiah Ayat 88 in Urdu - سورہ واقعہ کی آیت نمبر 88
﴿فَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ﴾
[ الواقعة: 88]
پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
Surah Al-Waqiah Full Urdu(1) سورت کے آغاز میں اعمال کےلحاظ سے انسانوں کی جو تین قسمیں بیان کی گئیں تھیں، ان کا پھر ذکر کیا جا رہا ہے۔ یہ ان کی پہلی قسم ہے جنہیں مقربین کے علاوہ سابقین بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ نیکی کے ہرکام میں آگے آگے ہوتے ہیں اور قبول ایمان میں بھی دوسروں سے سبقت کرتے ہیں اور اپنی اسی خوبی کی وجہ سے وہ مقربین بارگاہ الٰہی قرار پاتے ہیں۔
Surah waqiah Verse 88 translate in arabic
Surah waqiah Ayat 88 meaning in urdu
پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو
Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi
(56:88) So if he is one of those who are near-stationed (to Allah),
And if the deceased was of those brought near to Allah, meaning
phonetic Transliteration
Faamma in kana mina almuqarrabeena
English - Sahih International
And if the deceased was of those brought near to Allah,
Quran Hindi translation
पस अगर वह (मरने वाला ख़ुदा के) मुक़र्रेबीन से है
Quran Bangla tarjuma
যদি সে নৈকট্যশীলদের একজন হয়;
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
- نوح نے کہا کہ پروردگار انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے تو میری مدد کر
- خدا جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کا چاہتا ہے)
- اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
- (اے محمدﷺ) ہم نے تمہاری طرف اسی طرح وحی بھیجی ہے جس طرح نوح اور
- وہ اس میں چلائیں گے کہ اے پروردگار ہم کو نکال لے (اب) ہم نیک
- اور خدا ہی نے آسمان سے پانی برسایا پھر اس سے زمین کو اس کے
- اور چارپایوں میں بوجھ اٹھانے والے (یعنی بڑے بڑے) بھی پیدا کئے اور زمین سے
- فرعون نے اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ یہ تو کامل فن جادوگر ہے
- تو جب مجھے تم سے ڈر لگا تو تم میں سے بھاگ گیا۔ پھر خدا
Quran surahs in English :
Download surah waqiah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah waqiah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter waqiah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers