قرآن کریم میں بہترین فیصلہ کرنے والا (سب سے حتمی فیصلہ دینے والا) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(57) کہو، میں اپنے رب کی طرف سے ایک دلیل روشن پر قائم ہوں اور تم نے اسے جھٹلا دیا ہے، اب میرے اختیار میں وہ چیز ہے نہیں جس کے لیے تم جلدی مچا رہے ہو، فیصلہ کا سارا اختیار اللہ کو ہے، وہی امر حق بیان کرتا ہے اور وہی بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
سورہ: Al-An‘ām - آیت: 57  - پارہ: 7 - صفحہ: 134


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers