قرآن کریم میں دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والا کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(95) دانے اور گٹھلی کو پھاڑنے والا اللہ ہے وہی زندہ کو مُردہ سے نکالتا ہے اور وہی مُردہ کو زندہ سے خارج کرتا ہے یہ سارے کام کرنے والا اللہ ہے، پھر تم کدھر بہکے چلے جا رہے ہو؟
سورہ: Al-An‘ām - آیت: 95  - پارہ: 7 - صفحہ: 140


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers