قرآن کریم میں دھوکہ - لین دین میں دھوکہ دینے کی حرمت کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(1) تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے
(2) جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں
(3) اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں
سورہ: Al-Muṭaffifīn - آیت: 1-2-3 - پارہ: 30 - صفحہ: 587


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers