قرآن کریم میں جنة الخلد کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(15) اِن سے پوچھو، یہ انجام اچھا ہے یا وہ اَبدی جنت جس کا وعدہ خداترس پرہیزگاروں سے کیا گیا ہے؟ جو اُن کے اعمال کی جزا اور اُن کے سفر کی آخری منزل ہو گی
سورہ: Al-Furqān - آیت: 15  - پارہ: 18 - صفحہ: 361


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers