قرآن کریم میں نبی ﷺ کا جھوٹ بولنا محال ہے کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(44) اور اگر اس (نبی) نے خود گھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منسوب کی ہوتی
(45) تو ہم اِس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے
(46) اور اِس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
(47) پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا
سورہ: Al-Ḥāqqah - آیت: 44-45-46-47 - پارہ: 29 - صفحہ: 568


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Sunday, August 30, 2026

Please remember us in your sincere prayers