قرآن کریم میں جہاد کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
📖 قرآن میں جہاد - ایک حصہ منتخب کریں
(126) اور اگر تم لوگ بدلہ لو تو بس اسی قدر لے لو جس قدر تم پر زیادتی کی گئی ہو لیکن اگر تم صبر کرو تو یقیناً یہ صبر کرنے والوں ہی کے حق میں بہتر ہے
سورہ: An-Naḥl - آیت: 126 - پارہ: 14 - صفحہ: 281
(200) اے لوگو جو ایمان لائے ہو، صبر سے کام لو، باطل پرستوں کے مقابلہ میں پا مردی دکھاؤ، حق کی خدمت کے لیے کمر بستہ رہو، اور اللہ سے ڈرتے رہو، امید ہے کہ فلاح پاؤ گے
سورہ: Āl-‘Imrān - آیت: 200 - پارہ: 4 - صفحہ: 76


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers