قرآن کریم میں جہنم (دوزخ) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(206) اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ اللہ سے ڈر، تو اپنے وقار کا خیال اُس کو گناہ پر جما دیتا ہے ایسے شخص کے لیے تو بس جہنم ہی کافی ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے
سورہ: Al-Baqarah - آیت: 206  - پارہ: 2 - صفحہ: 32


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, September 21, 2026

Please remember us in your sincere prayers