قرآن کریم میں نزع کی حالت کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(19) پھر دیکھو، وہ موت کی جاں کنی حق لے کر آ پہنچی، یہ وہی چیز ہے جس سے تو بھاگتا تھا
سورہ: Qāf - آیت: 19  - پارہ: 26 - صفحہ: 519
(83) تو جب مرنے والے کی جان حلق تک پہنچ چکی ہوتی ہے
سورہ: Al-Wāqi‘ah - آیت: 83  - پارہ: 27 - صفحہ: 537
(87) اُس وقت اُس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟
سورہ: Al-Wāqi‘ah - آیت: 87  - پارہ: 27 - صفحہ: 537
(26) ہرگز نہیں، جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
سورہ: Al-Qiyāmah - آیت: 26  - پارہ: 29 - صفحہ: 578
(30) وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا
سورہ: Al-Qiyāmah - آیت: 30  - پارہ: 29 - صفحہ: 578


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers