قرآن کریم میں خبر کی تحقیق کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(6) اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو
سورہ: Al-Ḥujurāt - آیت: 6  - پارہ: 26 - صفحہ: 516


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, August 10, 2026

Please remember us in your sincere prayers