قرآن کریم میں انتقام (خون کا بدلہ) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(126) اور اگر تم لوگ بدلہ لو تو بس اسی قدر لے لو جس قدر تم پر زیادتی کی گئی ہو لیکن اگر تم صبر کرو تو یقیناً یہ صبر کرنے والوں ہی کے حق میں بہتر ہے
سورہ: An-Naḥl - آیت: 126  - پارہ: 14 - صفحہ: 281


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Monday, September 21, 2026

Please remember us in your sincere prayers