قرآن کریم میں بات کو سنوارنا (تنمیق) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(112) اور ہم نے تو اسی طرح ہمیشہ شیطان انسانوں اور شیطان جنوں کو ہر نبی کا دشمن بنایا ہے جو ایک دوسرے پر خوش آیند باتیں دھوکے اور فریب کے طور پر القا کرتے رہے ہیں اگر تمہارے رب کی مشیت یہ ہوتی کہ وہ ایسا نہ کریں تو وہ کبھی نہ کرتے پس تم اُنہیں ان کے حال پر چھوڑ دو کہ اپنی افترا پردازیاں کرتے رہیں
سورہ: Al-An‘ām - آیت: 112  - پارہ: 8 - صفحہ: 142
(1) رحمٰن نے
(2) اِس قرآن کی تعلیم دی ہے
(3) اُسی نے انسان کو پیدا کیا
(4) اور اسے بولنا سکھایا
سورہ: Ar-Raḥmān - آیت: 1-2-3-4 - پارہ: 27 - صفحہ: 531


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers