قرآن کریم میں ابو لہب اور اس کی بیوی کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(1) ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ
(2) اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا
(3) ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا
(4) اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی
(5) اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی
سورہ: Al-Masad - آیت: 1-2-3-4-5 - پارہ: 30 - صفحہ: 603


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers