قرآن کریم میں اصحاب اخدود (خندق والے) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(1) قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کی
(2) اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے
(3) اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی
(4) کہ مارے گئے گڑھے والے
(5) (اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی
(6) جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے
سورہ: Al-Burūj - آیت: 1-2-3-4-5-6 - پارہ: 30 - صفحہ: 590
(8) اور اُن اہل ایمان سے اُن کی دشمنی اِس کے سوا کسی وجہ سے نہ تھی کہ وہ اُس خدا پر ایمان لے آئے تھے جو زبردست اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
سورہ: Al-Burūj - آیت: 8  - پارہ: 30 - صفحہ: 590


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers