Surah Najm Ayat 14 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿عِندَ سِدْرَةِ الْمُنتَهَىٰ﴾
[ النجم: 14]
پرلی حد کی بیری کے پاس
Surah Najm Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یہ لیلہ المعراج کوجب اصل شکل میں جبرائیل ( عليه السلام ) کو دیکھا، اس کا بیان ہے۔ یہ سدرہ المنتہیٰ،ایک بیری کا درخت ہے جو چھٹے یا ساتویں آسمان پر ہے اور یہ آخری حد ہے، اس سے اوپر کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا۔ فرشتے اللہ کے احکام بھی یہیں سے وصول کرتے ہیں۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 14{ عِنْدَ سِدْرَۃِ الْمُنْتَہٰی۔ } ” سدرۃ المنتہیٰ کے پاس۔ “ یہ ساتویں آسمان پر وہ مقام ہے جس سے آگے کسی مخلوق کو جانے کی اجازت نہیں۔ اس انتہائی حد کی علامت بیری کا وہ درخت ہے جسے آیت میں ” سِدْرَۃِ الْمُنْتَہٰی “ کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقام کی کیفیت اور نوعیت ہمارے تصور سے ماوراء ہے۔ معراج کے موقع پر ” سِدْرَۃِ الْمُنْتَہٰی “ پر حضرت جبرائیل علیہ السلام اپنی اصل ملکوتی شکل میں ظاہر ہوئے اور آگے جانے سے معذرت کرلی۔
Surah Najm Ayat 14 meaning in urdu
سدرۃالمنتہیٰ کے پاس اُس کو دیکھا
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
- جہنوں نے کفر کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور جو ایمان لائے اور
- اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
- تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
- (پہلے تو سب) لوگوں کا ایک ہی مذہب تھا (لیکن وہ آپس میں اختلاف کرنے
- اور اکثر لوگ جو زمین پر آباد ہیں (گمراہ ہیں) اگر تم ان کا کہا
- پھر اگر یہ لوگ پھر جائیں (اور نہ مانیں) تو کہہ دو کہ خدا مجھے
- جیسا حال فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا (ہوا تھا ویسا ہی ان کا
- مومنو! جب (کفار کی) کسی جماعت سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو اور
- اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی
Quran surahs in English :
Download surah Najm with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Najm mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Najm Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



