Surah Al Ghashiyah Ayat 18 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ﴾
[ الغاشية: 18]
اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
Surah Al Ghashiyah Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے، پانچ سو سال کی مسافت پر، پھر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے۔ اس میں کوئی شگاف اور کجی بھی نہیں ہے۔ نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 18{ وَاِلَی السَّمَآئِ کَیْفَ رُفِعَتْ۔ } ” اور کیا یہ دیکھتے نہیں آسمان کو کہ کیسے بلند کیا گیا ہے ! “ یہ ماہرین فلکیات کے لیے صلائے عام ہے کہ وہ اس میدان میں تحقیق کر کے ستاروں اور کہکشائوں کی دنیا کے اسرار و رموز معلوم کریں۔
Surah Al Ghashiyah Ayat 18 meaning in urdu
آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا؟
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور لوط (کا قصہ یاد کرو) جب ان کو ہم نے حکم (یعنی حکمت ونبوت)
- اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے
- اور جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ جن
- اور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوں
- پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں
- اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے
- اور ہم نے بنی اسرائیل کو رہنے کو عمدہ جگہ دی اور کھانے کو پاکیزہ
- اور (یاد کرو) جب پیغمبر نے اپنی ایک بی بی سے ایک بھید کی بات
- تو اس روز سے پہلے جو خدا کی طرف سے آکر رہے گا اور رک
- (اور ہاں تم جو خرچ کرو گے تو) ان حاجتمندوں کے لئے جو خدا کی
Quran surahs in English :
Download surah Al Ghashiyah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Ghashiyah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Ghashiyah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



