Surah Takwir Ayat 24 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِينٍ﴾
[ التكوير: 24]
اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں
Surah Takwir Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) یہ نبی ( صلى الله عليه وسلم ) کی بابت وضاحت کی جا رہی ہے کہ آپ کو جن باتوں کی اطلاع دی جاتی ہے، جو احکام وفرائض آپ کو بتلائے جاتے ہیں، ان میں سےکوئی بات آپ اپنے پاس نہیں رکھتے بلکہ فریضۂ رسالت کی ذمے داریوں کا احساس کرتے ہوئے ہر بات اور ہر حکم لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں۔
Surah Takwir Ayat 24 meaning in urdu
اور وہ غیب (کے اِس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملے میں بخیل نہیں ہے
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- صدقات (یعنی زکوٰة وخیرات) تو مفلسوں اور محتاجوں اور کارکنان صدقات کا حق ہے اور
- (اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
- اور جو حکم تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس آتا ہے اسی کی پیروی
- تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
- (وہ قصہ بھی یاد کرو) جب حواریوں نے کہا کہ اے عیسیٰ بن مریم! کیا
- اگر ہم اس کے بعد کہ خدا ہمیں اس سے نجات بخش چکا ہے تمہارے
- اور ہمارا لشکر غالب رہے گا
- خیال کریں گے کہ ان پر مصیبت واقع ہونے کو ہے
- اور جب تم نے ان (مشرکوں) سے اور جن کی یہ خدا کے سوا عبادت
- پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ اور ہارون کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون
Quran surahs in English :
Download surah Takwir with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Takwir mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Takwir Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers