Surah Ad-Dhuha with Urdu
وَالضُّحَىٰ(1) آفتاب کی روشنی کی قسم |
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ(2) اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے |
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ(3) کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا |
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ(4) اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے |
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ(5) اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے |
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ(6) بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی) |
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ(7) اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا |
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ(8) اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا |
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ(9) تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا |
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ(10) اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا |
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ(11) اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا |
More surahs in Urdu:
Download surah Ad-Dhuha with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Ad-Dhuha mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Ad-Dhuha Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
لا تنسنا من دعوة صالحة بظهر الغيب