قرآن کریم میں احکم الحاکمین (سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا اللہ) کے بارے میں آیات


✅ قرآن کریم کے موضوعات
(45) نوحؑ نے اپنے رب کو پکارا کہا "اے رب، میرا بیٹا میرے گھر والوں میں سے ہے اور تیرا وعدہ سچا ہے اور تو سب حاکموں سے بڑا اور بہتر حاکم ہے"
سورہ: Hūd - آیت: 45  - پارہ: 12 - صفحہ: 226
(8) کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
سورہ: At-Tīn - آیت: 8  - پارہ: 30 - صفحہ: 597


🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات


Saturday, July 18, 2026

Please remember us in your sincere prayers