قرآن کریم میں قیامت کے دن لوگوں کی اقسام کے بارے میں آیات
✅ قرآن کریم کے موضوعات
|
(7) تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے
|
|
(41) اور بائیں بازو والے، بائیں بازو والوں کی بد نصیبی کا کیا پوچھنا
|
|
﴿فَشَٰرِبُونَ شُرۡبَ ٱلۡهِيمِ ﴾ [Al-Wāqi‘ah: 55]
(55) تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے
|
|
(88) پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو
|
|
(95) یہ سب کچھ قطعی حق ہے
|
|
﴿
ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡمَرۡحَمَةِ * أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ * وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِنَا هُمۡ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ * عَلَيۡهِمۡ نَارٞ مُّؤۡصَدَةُۢ ﴾ [Al-Balad: 17-20]
(17) پھر (اس کے ساتھ یہ کہ) آدمی اُن لوگوں میں شامل ہو جو ایمان لائے اور جنہوں نے ایک دوسرے کو صبر اور (خلق خدا پر) رحم کی تلقین کی (18) یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے (19) اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں (20) ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی
|
🍃 قرآن کریم میں دیگر موضوعات
Please remember us in your sincere prayers









