Surah Al Ala Ayat 13 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ﴾
[ الأعلى: 13]
پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا
Surah Al Ala Urduتفسیر احسن البیان - Ahsan ul Bayan
( 1 ) ان کے برعکس جو لوگ صرف اپنے گناہوں کی سزا بھگتنے کے لئے عارضی طور پر جہنم میں رہ گئے ہوں گے انہیں اللہ تعالیٰ ایک طرح کی موت دے دے گا۔ حتیٰ کہ وہ آگ میں جل کر کوئلہ ہو جائیں گے، پھر اللہ تعالیٰ انبیا وغیرہ کی سفارش سے ان کو گروہوں کی شکل میں نکالے گا، ان کو جنت کی نہر میں ڈالا جائے گا، جنتی بھی ان پر پانی ڈالیں گے، جس سے وہ اس طرح جی اٹھیں گے جیسے سیلاب کے کوڑے پردانہ اگ آتا ہے ۔ ( صحيح مسلم، كتاب الإيمان، باب إثبات الشفاعة وإخراج الموحدين من النار )۔
Tafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 13{ ثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْہَا وَلَا یَحْیٰی۔ } ” پھر نہ اس میں وہ مرے گا نہ زندہ رہے گا۔ “ جہنم کی یہی خصوصیت سورة المدّثر میں بایں الفاظ بیان ہوئی ہے : { لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرُ۔ } ” وہ انسان کو نہ تو باقی رہنے دے گی اور نہ ہی اسے چھوڑے گی۔ “
Surah Al Ala Ayat 13 meaning in urdu
پھر نہ اس میں مرے گا نہ جیے گا
English | Türkçe | Indonesia |
Русский | Français | فارسی |
تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- خدا نے نہ تو بحیرہ کچھ چیز بنایا ہے اور نہ سائبہ اور نہ وصیلہ
- اور کسی مومن کو شایان نہیں کہ مومن کو مار ڈالے مگر بھول کر اور
- جو شخص اس سے منہ پھیرے گا وہ قیامت کے دن (گناہ کا) بوجھ اُٹھائے
- انہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے
- اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم
- اور جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے طریق کی پیروی کرو
- میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے
- بھلا تم میں کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا باغ
- اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی
- (مسلمانو) تم پر (خدا کے رستے میں) لڑنا فرض کردیا گیا ہے وہ تمہیں ناگوار
Quran surahs in English :
Download surah Al Ala with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al Ala mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al Ala Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers