Surah Layl Ayat 9 Tafseer Ibn Katheer Urdu
﴿وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ﴾
[ الليل: 9]
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
Surah Layl UrduTafsir Bayan ul Quran - Dr. Israr Ahmad
آیت 9{ وَکَذَّبَ بِالْحُسْنٰی۔ } ” اور جھٹلا دیا اچھی بات کو۔ “ یعنی اس کے دل نے گواہی دے دی کہ یہ سچ اور حق بات ہے لیکن اس کے باوجود اس نے تعصب یا تکبر یا ہٹ دھرمی یا مفاد یا کسی خوف کی وجہ سے اسے جھٹلا دیا۔ واضح رہے اس آیت کا تقابل آیت 6 وَصَدَّقَ بِالْحُسْنٰی۔ کے ساتھ ہے۔
Surah Layl Ayat 9 meaning in urdu
اور بھلائی کو جھٹلایا
| English | Türkçe | Indonesia |
| Русский | Français | فارسی |
| تفسير | Bengali | اعراب |
Ayats from Quran in Urdu
- اور جو لوگ آگ میں (جل رہے) ہوں گے وہ دوزخ کے داروغوں سے کہیں
- وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے
- (یعقوب نے) کہا جب تک تم خدا کا عہد نہ دو کہ اس کو میرے
- (بولے کہ) ان کو میرے پاس واپس لے آؤ۔ پھر ان کی ٹانگوں اور گردنوں
- اور ان کے پاس نیچی نگاہ رکھنے والی (اور) ہم عمر (عورتیں) ہوں گی
- اور جب عیسیٰ نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ میں تمہارے پاس دانائی
- اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں
- لوگوں نے کہا کہ ہم نے ایک جوان کو ان کا ذکر کرتے ہوئے سنا
- اور یہ لوگ کہا کرتے تھے
- سو تم مجھے یاد کرو۔ میں تمہیں یاد کیا کروں گا۔ اور میرے احسان مانتے
Quran surahs in English :
Download surah Layl with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Layl mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Layl Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Ammar Al-Mulla
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
Please remember us in your sincere prayers



