سورة القارعة بالأردية
الْقَارِعَةُ(1) کھڑ کھڑانے والی |
مَا الْقَارِعَةُ(2) کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ(3) اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ |
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ(4) (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے |
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ(5) اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون |
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ(6) تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے |
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ(7) وہ دل پسند عیش میں ہو گا |
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ(8) اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے |
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ(9) اس کا مرجع ہاویہ ہے |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ(10) اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ |
نَارٌ حَامِيَةٌ(11) دہکتی ہوئی آگ ہے |
المزيد من السور باللغة الأردية:
تحميل سورة القارعة بصوت أشهر القراء :
قم باختيار القارئ للاستماع و تحميل سورة القارعة كاملة بجودة عالية
أحمد العجمي
خالد الجليل
سعد الغامدي
سعود الشريم
عبد الباسط
عبد الله الجهني
علي الحذيفي
فارس عباد
ماهر المعيقلي
محمد جبريل
المنشاوي
الحصري
مشاري العفاسي
ناصر القطامي
ياسر الدوسري
Monday, December 23, 2024
لا تنسنا من دعوة صالحة بظهر الغيب