Surah Maidah Ayat 3 in Urdu - سورہ المائدہ کی آیت نمبر 3

  1. Arabic
  2. Urdu
  3. Hindi
  4. mp3
Quran online with urdu Quran-e-Kareem With Urdu Translation القرآن الكريم اردو ترجمہ کے ساتھ Fateh Muhammad Jalandhari (فتح محمد جالندھری), Tarjuma Quran Majeed by Molana Maududi - Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi & English - Sahih International: surah Maidah ayat 3 in arabic text.
  
   

﴿حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَأَن تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۚ ذَٰلِكُمْ فِسْقٌ ۗ الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن دِينِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ ۚ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِّإِثْمٍ ۙ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ﴾
[ المائدة: 3]

Ayat With Urdu Translation

تم پر مرا ہوا جانور اور (بہتا) لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے اور جو جانور گلا گھٹ کر مر جائے اور جو چوٹ لگ کر مر جائے اور جو گر کر مر جائے اور جو سینگ لگ کر مر جائے یہ سب حرام ہیں اور وہ جانور بھی جس کو درندے پھاڑ کھائیں۔ مگر جس کو تم (مرنے سے پہلے) ذبح کرلو اور وہ جانور بھی جو تھان پر ذبح کیا جائے اور یہ بھی کہ پاسوں سے قسمت معلوم کرو یہ سب گناہ (کے کام) ہیں آج کافر تمہارے دین سے ناامید ہو گئے ہیں تو ان سے مت ڈرو اور مجھی سے ڈرتے رہو (اور) آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا ہاں جو شخص بھوک میں ناچار ہو جائے (بشرطیکہ) گناہ کی طرف مائل نہ ہو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

Surah Al-Maidah Full Urdu

(1) یہاں سے ان محرمات کا ذکر شروع ہورہا ہے جن کا حوالہ سورت کے آغاز میں دیا گیا ہے۔ آیت کا اتنا حصہ سورۂ بقرہ میں گزرچکا ہے۔ (دیکھیےآیت نمبر 173)
(2) گلا کوئی شخص گھونٹ دے یا کسی چیز میں پھنس کر خود گلا گھٹ جائے۔ دونوں صورتوں میں مردہ جانور حرام ہے۔
(3) کسی نے پتھر، لاٹھی یا کوئی اور چیز ماری جس سے وہ بغیر ذبح کئے مر گیا۔ زمانۂ جاہلیت میں ایسے جانوروں کو کھا لیا جاتا تھا۔ شریعت نے منع کردیا۔ بندوق کا شکار: بندوق کا شکار کئے ہوئے جانور کے بارے میں علماء کے درمیان اختلاف ہے۔ امام شوکانی نے ایک حدیث سے استدلال کرتے ہوئے بندوق کے شکار کو حلال قرار دیا ہے۔ (فتح القدیر) یعنی اگر بسم اللہ پڑھ کر گولی چلائی گئی اور شکار ذبح سے پہلے ہی مر گیا تو اس کا کھانا اس قول کے مطابق حلال ہے۔
(4) چاہے خود گرا ہو یا کسی نے پہاڑ وغیرہ سے دھکا دے کر گرایا ہو۔
(5) ”نَطِيحَةٌ“، ”مَنْطُوحَةٌ“ کے معنی میں ہے۔ یعنی کسی نے اسے ٹکر مار دی اور بغیر ذبح کئے وہ مر گیا۔
(6) یعنی شیر، چیتا اور بھیڑیا وغیرہ جسے ذو ناب (کچلیوں سے شکار کرنے والے درندوں میں سے کسی نے) اسے کھایا ہو اور وہ مر گیا ہو۔ زمانۂ جاہلیت میں مرجانے کے باوجود ایسے جانور کو کھا لیا جاتا تھا۔
(7) جمہور مفسرین کے نزدیک یہ استثنا تمام مذکورہ جانوروں کے لئے ہے یعنی مُنْخَنِقَةٌ، مَوْقُوذَةٌ، مُتَرَدِّيَةٌ، نَطِيحَةٌ اور درندوں کا کھایا ہوا، اگر تم انہیں اس حال میں پالو کہ ان میں زندگی کے آثار موجود ہوں اور پھر تم انہیں شرعی طریقے سے ذبح کرلو تو تمہارے لئے ان کا کھانا حلال ہوگا۔ زندگی کی علامت یہ ہے کہ ذبح کرتے وقت جانور پھڑکے اور ٹانگیں مارے۔ اگر چھری پھیرتے وقت یہ اضطراب و حرکت نہ ہو تو سمجھ لو یہ مردہ ہے۔ ذبح کا شرعی طریقہ یہ ہے کہ بسم اللہ پڑھ کر تیز دھار آلے سے اس کا گلا اس طرح کاٹا جائے کہ رگیں کٹ جائیں۔ ذبح کے علاوہ نحر بھی مشروع ہے۔ جس کا طریقہ یہ ہے کہ کھڑے جانور کے لبے پر چھری ماری جائے (اونٹ کو نحر کیا جاتا ہے) جس سے نرخرہ اور خون کی خاص رگیں کٹ جاتی ہیں اور سارا خون بہہ جاتا ہے۔
(8) مشرکین اپنے بتوں کے قریب پتھر یا کوئی چیز نصب کرکے ایک خاص جگہ، بناتے تھے۔ جسے نصب (تھان یا آستانہ) کہتے تھے۔ اسی پر وہ بتوں کے نام نذر کئے گئے جانوروں کو ذبح کرتے تھے یعنی یہ ”وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ“ ہی کی ایک شکل تھی۔ اس سے معلوم ہوا کہ آستانوں، مقبروں اور درگاہوں پر، جہاں لوگ طلب حاجات کے لئے جاتے ہیں اور وہاں مدفون افراد کی خوشنودی کے لئے جانور (مرغا، بکرا وغیرہ) ذبح کرتے ہیں، یا پکی ہوئی دیگیں تقسیم کرتے ہیں، ان کا کھانا حرام ہے یہ ”وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ“ میں داخل ہیں۔
(9) ”وَأَنْ تَسْتَقْسِمُوا بِالأَزْلامِ“ کے دو معنی کئے گئے ہیں ایک تیروں کے ذریعے تقسیم کرنا دوسرے، تیروں کے ذریعہ قسمت معلوم کرنا، پہلے معنی کی بنا پر کہا جاتا ہے کہ جوئے وغیرہ میں ذبح شدہ جانور کی تقسیم کے لئے یہ تیر ہوتے تھے جس میں کسی کو کچھ مل جاتا، کوئی محروم رہ جاتا۔ دوسرے، معنی کی رو سے کہا گیا ہے کہ ازلام سے مراد تیر ہیں جن سے وہ کسی کام کا آغاز کرتے وقت فال لیا کرتے تھے۔ انہوں نے تین قسم کے تیر بنا رکھے تھے۔ ایک افْعَلْ ( کر) دوسرے میں لا تَفْعَلْ (نہ کر) اور تیسرے میں کچھ نہیں ہوتا تھا۔ افْعَلْ والا تیر نکل آتا تو وہ کام کرلیا جاتا، لا تَفْعَلْ والا نکلتا تو نہ کرتے اور تیسرا تیر نکل آتا تو پھر دوبارہ فال نکالتے۔ یہ بھی گویا کہانت اور ”اسْتِمْدَادٌ بِغَيْرِ اللهِ“ کی شکل ہے، اس لئے اسے بھی حرام کردیا گیا استقسام کے معنی طلب قسمت ہیں۔ یعنی تیروں سے قسمت طلب کرتے تھے۔ (10) یہ بھوک کی اضطراری کیفیت میں مذکورہ محرمات کے کھانے کی اجازت ہے بشرطیکہ مقصد اللہ کی نافرمانی اور حد سے تجاوز کرنا نہ ہو، صرف جان بچانا مطلوب ہو۔


listen to Verse 3 from Maidah


Surah Maidah Verse 3 translate in arabic

» tafsir Tafheem-ul-Quran ,Maududi

حرمت عليكم الميتة والدم ولحم الخنـزير وما أهل لغير الله به والمنخنقة والموقوذة والمتردية والنطيحة وما أكل السبع إلا ما ذكيتم وما ذبح على النصب وأن تستقسموا بالأزلام ذلكم فسق اليوم يئس الذين كفروا من دينكم فلا تخشوهم واخشون اليوم أكملت لكم دينكم وأتممت عليكم نعمتي ورضيت لكم الإسلام دينا فمن اضطر في مخمصة غير متجانف لإثم فإن الله غفور رحيم

سورة: المائدة - آية: ( 3 )  - جزء: ( 6 )  -  صفحة: ( 107 )

Surah Maidah Ayat 3 meaning in urdu

تم پر حرام کیا گیا مُردار، خون، سُور کا گوشت، وہ جانور جو خدا کے سوا کسی اور کے نام پر ذبح کیا گیا ہو، وہ جو گھلا گھٹ کر، یا چوٹ کھا کر، یا بلندی سے گر کر، یا ٹکر کھا کر مرا ہو، یا جسے کسی درندے نے پھاڑا ہو سوائے اس کے جسے تم نے زندہ پاکر ذبح کر لیا اور وہ جو کسی آستا نے پر ذبح کیا گیا ہو نیز یہ بھی تمہارے لیے ناجائز ہے کہ پانسوں کے ذریعہ سے اپنی قسمت معلوم کرو یہ سب افعال فسق ہیں آج کافروں کو تمہارے دین کی طرف سے پوری مایوسی ہو چکی ہے لہٰذا تم اُن سے نہ ڈرو بلکہ مجھ سے ڈرو آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لیے اسلام کو تمہارے دین کی حیثیت سے قبول کر لیا ہے (لہٰذا حرام و حلال کی جو قیود تم پر عائد کر دی گئی ہیں اُن کی پابند ی کرو) البتہ جو شخص بھوک سے مجبور ہو کر اُن میں سے کوئی چیز کھا لے، بغیر اس کے کہ گناہ کی طرف اس کا میلان ہو تو بیشک اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے


Tafseer Tafheem-ul-Quran by Syed Abu-al-A'la Maududi

(5:3) Forbidden to you are carrion, *9 blood, the flesh of swine, the animal slaughtered in any name other than Allah's, *10 the animal which has either been strangled, killed by blows, has died of a fall, by goring or that devoured by a beast of prey - unless it be that which you yourselves might have slaughtered while it was still alive *11 - and that which was slaughtered at the altars. *12- *13
You are also forbidden to seek knowledge of your fate by divining arrows. *14 All these are sinful acts. This day the unbelievers have fully despaired of your religion. Do not fear them; but fear Me. *15 This day I have perfected for you your religion, and have bestowed upon you My bounty in full measure, and have been pleased to assign for you Islam as your religion. (Follow, then, the lawful and unlawful bounds enjoined upon you.) *16 As for he who is driven by hunger, without being wilfully inclined to sin, surely Allah is All-Forgiving, All-Compassionate. *17

Prohibited to you are dead animals, blood, the flesh of swine, and meaning

*9).'Carrion' signifies the animal which has died a natural death.
*10). This refers to the practice of pronouncing the name of anyone or anything other than God and dedicating the animal, as an offering, to either a holy personage, god or goddess before slaughtering. (For details see Towards Understanding the Qur'an, vol. I, Surah 2, n. 171.)
*11). It is lawful to eat the flesh of an animal which may have suffered from any of the above-mentioned accidents providing it was still alive until slaughtered. This verse also makes it clear that the flesh of an animal becomes lawful only by slaughtering ritually, and that no other method of killing is valid. The words dhabh and dhakah belong to the technical terminology of Islam and denote slitting the throat so that the blood is completely drained from the animal's body. The disadvantage of killing an animal by either guillotine or strangulation is that the greater part of the blood remains within the body, and at various places it sticks to the flesh and forms congealed lumps. If an animal is slaughtered by slitting the throat, on the other hand, the connection between mind and body remains intact for a short while, with the result that the blood is thoroughly drained out from all the veins and the flesh becomes fully cleansed of blood. We have just come across the injunction prohibiting the eating of blood. So only that flesh which has been purged of blood is declared lawful.
*12). The word nusub signifies all the places consecrated for offerings to others than the One True God, regardless of whether they are images of wood, stone or something else.
*13). The division of objects of eating and drinking into lawful and unlawful is based on their moral rather than their medicinal properties. God has left matters relating to the physical world to be tackled by man's own effort and striving. It is for man himself to discover by his own efforts which items of food and drink provide him with healthy nourishment and which are useless and harmful. The Law (Shari'ah) does not take upon itself to guide man in such matters. Had it undertaken such a task, perhaps one of the first things for it to do would have been to pronounce the prohibition of arsenic oxide. But one will notice that the Qur'an and Hadith mention neither arsenic oxide nor other things which either singly or jointly are fatal for man. The underlying considerations of the Law with regard to the various items of eating and drinking are their possible effects on man's morals and on the purity of his soul. This is in addition to the judgements that the Law makes with regard to the various means adopted by man in his quest for food - whether they are appropriate according to Islamic standards or not. It is impossible for man to determine what is beneficial and what is harmful for his morals; he has not been endowed with the capacities needed to arrive at sound conclusions on these matters, and so he frequently stumbles into error. Hence the Law undertakes to guide him in these matters and these matters alone. Whatever has been prohibited by Islam has been prohibited because of its bad effects on human morals, because of its repugnance to spiritual purity, and because of its association with false beliefs. Things which have been declared lawful have been so declared because they are untainted by these evils.
It may be asked why God did not specify the considerations underlying the prohibition of various things for this would have afforded us very valuable insights. In reply, it must be pointed out that it is impossible for us to fully grasp such considerations. The kind of questions we face are for instance: What are the corrupting effects of the consumption of either blood or the flesh of swine and carrion on our morals? The extent to which this corruption affects our morals, and the way in which certain things affect our morals is a matter that we are incapable of investigating, for we do not possess the means of weighing and measuring the moral properties of various things. To mention some of these bad effects would carry little weight with the sceptic, for how could he test the soundness of statements on such questions? Hence, God considers faith rather than man's own judgement as the main basis for observing the standards of lawfulness and prohibition. Whoever is fully convinced that the Qur'an is the Book of God, that the Prophet (peace be on him) was designated by Him, and that God is All-Knowing and All-Wise, will necessarily commit himself to observe the restrictions enjoined by God regardless of whether he is able to grasp the wisdom underlying them or not. Whoever lacks this basic conviction will avoid only those evils which are fully evident to human beings, and will remain a prey to all those which have not yet become apparent but which in fact are intrinsically harmful.
*14). The things which are prohibited in this verse fall into the following categories:
(1) Polytheistic divination, which is a form of omen-seeking whereby knowledge either about one's future or about matters beyond human perception, is sought from gods and goddesses. The polytheists of Makka had consecrated the idol Hubal in the Ka'bah for this purpose. Seven arrows had been placed at its altars and on each of them different words and sentences had been inscribed. Whenever people were faced with the question whether a certain course was wise or not, or they wanted to trace something lost, or sought a judgement in a murder case, or had other similar problems, they would approach the oracle of Hubal, present him with an offering as his fee, and pray to Hubal to issue a verdict on the question concerned. Then the oracle would draw arrows, and the inscription on the arrow which fell to a person's lot was deemed to represent the verdict of Hubal.
(2) Superstitious divination, which has also been prohibited, means that instead of deciding the problems of life in a rational way one should decide them on fanciful grounds. Or it could mean deciding matters by arbitrary interpretation of accidental events, or to have one's future prophesied by means which have not been reasonably established as adequate for obtaining knowledge about the future. This includes geomancy, astrology, fortune-telling and the numerous other methods adopted to determine omens.
(3) Games of chance are also prohibited and include all those transactions in which what one receives depends on chance and other purely accidental factors rather than on rational considerations such as either due payment or recompense for services rendered. This applies, for instance, to lotteries where the holder of an arbitrarily-drawn number receives a huge amount of money which has been obtained from thousands of other people. It also applies to crossword puzzles were the award of prizes does not depend on the actual correctness of the solution (since several correct solutions are possible) but on accidental conformity with the particular solution which is arbitrarily chosen as the only correct one by the sponsors of the puzzle. After prohibiting each of these three categories, the only kind of lot-drawing which Islam permits is that which one resorts to when obliged to make a decision either in favour of one of numerous permissible options or in favour of one out of two or more equally legitimate claimants. For instance, two persons have an equal claim over a thing which neither of them is prepared to relinquish, and at the same time there is no reasonable basis for preferring one to the other. In such a case, with the consent of the claimants, the matter may be settled by drawing lots. The Prophet (peace be on him) himself used to resort to drawing lots when he had to make a decision between two equal claimants, and when preferring one of them would cause distress and grievance to the other. (For such instances see Ahmad b. Hanbal, Musnad, vol. 4, p. 373; Bukhari, 'Nikah', 97 and 'Shahadat', 30; Muslim, 'Fada'il al-Sahabah', 88; Ibn Majah, 'Ahkam', 20, etc. - Ed.)
*15). 'This day', here, does not signify a particular day or specific date. It refers to that period of time when these verses were revealed. In our own usage, too, expressions like 'today' or 'this day' often have the sense of the 'present time'. 'This day the unbelievers have fully despaired of your religion' refers to the fact that the Muslims' religion had developed into a full-fledged system of life, reinforced by the authority and governmental power which it had acquired. The unbelievers who had hitherto resisted its establishment now despaired of destroying Islam and of forcing the believers back to their former state of Ignorance. The believers therefore no longer needed to fear men: they should fear God alone instead. Indeed, the Muslims were repeatedly asked to fear God, for they would not be treated lightly if they failed to carry out His commands, especially as there was no longer any justifiable excuse for such failure. If they still violated the law of God, there could be no basis for supposing that they did so under constraint: it must mean that they simply had no intention of obeying Him.
*16). The 'perfection of religion' mentioned in this verse refers to making it a self-sufficient system of belief and conduct, and an order of social life providing its own answers to the questions with which man is confronted. This system contains all necessary guidance for man, either by expounding fundamental principles from which detailed directives can be deduced or by spelling out such directives explicitly so that in no circumstances would one need to look for guidance to any extraneous source.
The bounty referred to in the statement: 'I have bestowed upon you My bounty in full measure', is the bounty of true guidance.
The statement: 'I have been pleased to assign for you Islam as your religion' means that, since the Muslims had proved by their conduct and their striving that they were honest and sincere about the commitment they had made to God in embracing Islam - the commitment to serve and obey Him - He had accepted their sincerity and created conditions in which they were no longer yoked in bondage to anyone but Him. Thus the Muslims were not prevented from living in submission to God out of extraneous constraints just as there were no constraints preventing them from subscribing to true beliefs. Having recounted these favours, God does not point out what should be the proper response to those favours. But the implication is obvious: the only appropriate response on the part of the believers must be unstinting observance of the law of God out of gratitude to Him.
According to authentic traditions this verse was revealed in 10 A.H. on the occasion of the Prophet's Farewell Pilgrimage. The context however, seems to indicate that it was revealed soon after the conclusion of the Treaty of Hudaybiyah (i.e. in 6 A.H.). All parts of the discourse in which this verse occurs are so tightly interwoven and so closely inter-connected that it hardly seems conceivable that it should have been inserted here several years later. My own estimate - and true knowledge of this lies with God alone - is that this verse was originally revealed in its present context (i.e. commenting upon the conditions prevailing at the time of the Treaty of Hudaybiyah). It is conceivable that the true significance of the verse was not then fully appreciated. But later on, when Islam prevailed over the whole of Arabia and the power of Islam reached a high point, God once again revealed this sentence to His Messenger and ordered him to proclaim it.
*17). See Towards Understanding the Qur'an, vol. I, Surah 2, n. 172.
 

phonetic Transliteration


Hurrimat AAalaykumu almaytatu waalddamu walahmu alkhinzeeri wama ohilla lighayri Allahi bihi waalmunkhaniqatu waalmawqoothatu waalmutaraddiyatu waalnnateehatu wama akala alssabuAAu illa ma thakkaytum wama thubiha AAala alnnusubi waan tastaqsimoo bialazlami thalikum fisqun alyawma yaisa allatheena kafaroo min deenikum fala takhshawhum waikhshawni alyawma akmaltu lakum deenakum waatmamtu AAalaykum niAAmatee waradeetu lakumu alislama deenan famani idturra fee makhmasatin ghayra mutajanifin liithmin fainna Allaha ghafoorun raheemun


English - Sahih International


Prohibited to you are dead animals, blood, the flesh of swine, and that which has been dedicated to other than Allah, and [those animals] killed by strangling or by a violent blow or by a head-long fall or by the goring of horns, and those from which a wild animal has eaten, except what you [are able to] slaughter [before its death], and those which are sacrificed on stone altars, and [prohibited is] that you seek decision through divining arrows. That is grave disobedience. This day those who disbelieve have despaired of [defeating] your religion; so fear them not, but fear Me. This day I have perfected for you your religion and completed My favor upon you and have approved for you Islam as religion. But whoever is forced by severe hunger with no inclination to sin - then indeed, Allah is Forgiving and Merciful.


Quran Hindi translation


(लोगों) मरा हुआ जानवर और ख़ून और सुअर का गोश्त और जिस (जानवर) पर (ज़िबाह) के वक्त ख़ुदा के सिवा किसी दूसरे का नाम लिया जाए और गर्दन मरोड़ा हुआ और चोट खाकर मरा हुआ और जो कुएं (वगैरह) में गिरकर मर जाए और जो सींग से मार डाला गया हो और जिसको दरिन्दे ने फाड़ खाया हो मगर जिसे तुमने मरने के क़ब्ल ज़िबाह कर लो और (जो जानवर) बुतों (के थान) पर चढ़ा कर ज़िबाह किया जाए और जिसे तुम (पाँसे) के तीरों से बाहम हिस्सा बॉटो (ग़रज़ यह सब चीज़ें) तुम पर हराम की गयी हैं ये गुनाह की बात है (मुसलमानों) अब तो कुफ्फ़ार तुम्हारे दीन से (फिर जाने से) मायूस हो गए तो तुम उनसे तो डरो ही नहीं बल्कि सिर्फ मुझी से डरो आज मैंने तुम्हारे दीन को कामिल कर दिया और तुमपर अपनी नेअमत पूरी कर दी और तुम्हारे (इस) दीने इस्लाम को पसन्द किया पस जो शख्स भूख़ में मजबूर हो जाए और गुनाह की तरफ़ माएल भी न हो (और कोई चीज़ खा ले) तो ख़ुदा बेशक बड़ा बख्शने वाला मेहरबान है


Quran Bangla tarjuma


তোমাদের জন্যে হারাম করা হয়েছে মৃত জীব, রক্ত, শুকরের মাংস, যেসব জন্তু আল্লাহ ছাড়া অন্যের নামে উৎসর্গকৃত হয়, যা কন্ঠরোধে মারা যায়, যা আঘাত লেগে মারা যায়, যা উচ্চ স্থান থেকে পতনের ফলে মারা যা, যা শিং এর আঘাতে মারা যায় এবং যাকে হিংস্র জন্তু ভক্ষণ করেছে, কিন্তু যাকে তোমরা যবেহ করেছ। যে জন্তু যজ্ঞবেদীতে যবেহ করা হয় এবং যা ভাগ্য নির্ধারক শর দ্বারা বন্টন করা হয়। এসব গোনাহর কাজ। আজ কাফেররা তোমাদের দ্বীন থেকে নিরাশ হয়ে গেছে। অতএব তাদেরকে ভয় করো না বরং আমাকে ভয় কর। আজ আমি তোমাদের জন্যে তোমাদের দ্বীনকে পূর্নাঙ্গ করে দিলাম, তোমাদের প্রতি আমার অবদান সম্পূর্ণ করে দিলাম এবং ইসলামকে তোমাদের জন্যে দ্বীন হিসেবে পছন্দ করলাম। অতএব যে ব্যাক্তি তীব্র ক্ষুধায় কাতর হয়ে পড়ে; কিন্তু কোন গোনাহর প্রতি প্রবণতা না থাকে, তবে নিশ্চয়ই আল্লাহ তা’আলা ক্ষমাশীল।

Page 107 English transliteration


English Türkçe Indonesia
Русский Français فارسی
تفسير Bengali اعراب

Ayats from Quran in Urdu

  1. اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
  2. بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو
  3. بےشک (کوہ) صفا اور مروہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ تو جو شخص خانہٴ
  4. جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور
  5. جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھی کہنے لگے کہ ہم تو
  6. اور جو لوگ جو خوف رکھتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر کئے جائیں
  7. اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں
  8. تو خدا فرمائے گا کہ جنّوں اور انسانوں کی جو جماعتیں تم سے پہلے ہو
  9. مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو
  10. (یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا

Quran surahs in English :

Al-Baqarah Al-'Imran An-Nisa'
Al-Ma'idah Yusuf Ibrahim
Al-Hijr Al-Kahf Maryam
Al-Hajj Al-Qasas Al-'Ankabut
As-Sajdah Ya Sin Ad-Dukhan
Al-Fath Al-Hujurat Qaf
An-Najm Ar-Rahman Al-Waqi'ah
Al-Hashr Al-Mulk Al-Haqqah
Al-Inshiqaq Al-A'la Al-Ghashiyah

Download surah Maidah with the voice of the most famous Quran reciters :

surah Maidah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Maidah Complete with high quality
surah Maidah Ahmed El Agamy
Ahmed Al Ajmy
surah Maidah Bandar Balila
Bandar Balila
surah Maidah Khalid Al Jalil
Khalid Al Jalil
surah Maidah Saad Al Ghamdi
Saad Al Ghamdi
surah Maidah Saud Al Shuraim
Saud Al Shuraim
surah Maidah Abdul Basit Abdul Samad
Abdul Basit
surah Maidah Abdul Rashid Sufi
Abdul Rashid Sufi
surah Maidah Abdullah Basfar
Abdullah Basfar
surah Maidah Abdullah Awwad Al Juhani
Abdullah Al Juhani
surah Maidah Fares Abbad
Fares Abbad
surah Maidah Maher Al Muaiqly
Maher Al Muaiqly
surah Maidah Muhammad Siddiq Al Minshawi
Al Minshawi
surah Maidah Al Hosary
Al Hosary
surah Maidah Al-afasi
Mishari Al-afasi
surah Maidah Yasser Al Dosari
Yasser Al Dosari


Thursday, November 21, 2024

Please remember us in your sincere prayers