La sourate At-Takathur en Ourdou
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ(1) (لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا |
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ(2) یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں |
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ(3) دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا |
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ(4) پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا |
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ(5) دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے) |
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ(6) تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے |
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ(7) پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا) |
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ(8) پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی |
Plus de sourates en Ourdou :
Téléchargez la sourate avec la voix des récitants du Coran les plus célèbres :
Téléchargez le fichier mp3 de la sourate At-Takathur : choisissez le récitateur pour écouter et télécharger la sourate At-Takathur complète en haute qualité.















Donnez-nous une invitation valide