Fatiha suresi çevirisi Urduca
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ(1) شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے |
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ(2) سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے |
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ(3) بڑا مہربان نہایت رحم والا |
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ(4) انصاف کے دن کا حاکم |
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ(5) (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ(6) ہم کو سیدھے رستے چلا |
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ(7) ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے |
Urduca diğer sureler:
En ünlü okuyucuların sesiyle Fatiha Suresi indirin:
Surah Al-Fatihah mp3: yüksek kalitede dinlemek ve indirmek için okuyucuyu seçerek
Ahmed El Agamy
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Ali Al Hudhaifi
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Muhammad Jibril
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Nasser Al Qatami
Yasser Al Dosari
Bizim için dua et, teşekkürler