🔥 0 دن مسلسل
0حفظ شدہ آیات
0شروع کی گئی سورتیں
0واجب الادا نظرثانی
0%پورے قرآن کریم کا
📖 لمبی سورت — چھوٹے حصوں میں تقسیم کی گئی (8 آیت)
→
←
📚 تمام سورتیں
30%
🧠 تمام آیات ایک ایک کر کے چھپائی جاتی ہیں — اپنی یادداشت سے یاد کرنے کی کوشش کریں، پھر جانچنے کے لیے ظاہر کریں اور خود کو ایمانداری سے پرکھیں۔
0 / 8
🎤 اپنی آواز ریکارڈ کرنے کے لیے کسی بھی آیت کے پاس مائیکروفون آئیکن 🎙️ دبائیں، پھر سنیں اور قاری سے موازنہ کریں۔
0/8
98:1 🔁 0/5
لَمۡ يَكُنِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ مِنۡ أَهۡلِ ٱلۡكِتَٰبِ وَٱلۡمُشۡرِكِينَ مُنفَكِّينَ حَتَّىٰ تَأۡتِيَهُمُ ٱلۡبَيِّنَةُ  ۝١
جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی
🎤 آپ کی ریکارڈنگ:
98:2 🔁 0/5
رَسُولٌ مِّنَ ٱللَّهِ يَتۡلُواْ صُحُفًا مُّطَهَّرَةً  ۝٢
(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
🎤 آپ کی ریکارڈنگ:
98:3 🔁 0/5
فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ  ۝٣
جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں
🎤 آپ کی ریکارڈنگ:
98:4 🔁 0/5
وَمَا تَفَرَّقَ ٱلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡكِتَٰبَ إِلَّا مِنۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡهُمُ ٱلۡبَيِّنَةُ  ۝٤
اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد (ہوئے ہیں)
🎤 آپ کی ریکارڈنگ:
98:5 🔁 0/5
وَمَآ أُمِرُوٓاْ إِلَّا لِيَعۡبُدُواْ ٱللَّهَ مُخۡلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ حُنَفَآءَ وَيُقِيمُواْ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤۡتُواْ ٱلزَّكَوٰةَۚ وَذَٰلِكَ دِينُ ٱلۡقَيِّمَةِ  ۝٥
اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے
🎤 آپ کی ریکارڈنگ:
98:6 🔁 0/5
إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ مِنۡ أَهۡلِ ٱلۡكِتَٰبِ وَٱلۡمُشۡرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَآۚ أُوْلَٰٓئِكَ هُمۡ شَرُّ ٱلۡبَرِيَّةِ  ۝٦
جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں
🎤 آپ کی ریکارڈنگ:
98:7 🔁 0/5
إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ أُوْلَٰٓئِكَ هُمۡ خَيۡرُ ٱلۡبَرِيَّةِ  ۝٧
(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں
🎤 آپ کی ریکارڈنگ:
98:8 🔁 0/5
جَزَآؤُهُمۡ عِندَ رَبِّهِمۡ جَنَّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًاۖ رَّضِيَ ٱللَّهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُواْ عَنۡهُۚ ذَٰلِكَ لِمَنۡ خَشِيَ رَبَّهُۥ  ۝٨
ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا
🎤 آپ کی ریکارڈنگ:
💡 کسی چھپے لفظ کو دبائیں تاکہ عارضی طور پر ظاہر ہو — آپ کی پیش رفت خودکار طور پر محفوظ ہوتی ہے۔


🎉
🎊 شاباش! حفظ مکمل ہوگیا
🧠 اب یاد کرنے کی کوشش کریں...
M Mishary Rashid Alafasy
M Mahmoud Khalil Al-Husary
A Abdurrahman As-Sudais
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi
A Abdul Basit Abdul Samad
A Ali Al-Hudhaify
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy
A Abu Bakr Ash-Shaatree
M Muhammad Ayyoub
A Abdullah Basfar
A Abdullah Al-Juhani
M Maher Al Muaiqly
0:00
0:00
-

قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں