سورہ ناس عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ ناس مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (6 آیت — مكية). ناس سنیں, ناس ترجمہ, ناس mp3, ناس pdf.

سورہ ناس پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مَلِكِ النَّاسِ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
إِلَٰهِ النَّاسِ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
لوگوں کے معبود برحق کی
مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
→ 113 ناس (114/114)
پڑھیں سورہ ناس اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

114الناس An-Nas 📚 6 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں