سورہ اخلاص عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ اخلاص مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (4 آیت — مكية). اخلاص سنیں, اخلاص ترجمہ, اخلاص mp3, اخلاص pdf.

سورہ اخلاص پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
اللَّهُ الصَّمَدُ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
→ 111 اخلاص (112/114) 113 ←
پڑھیں سورہ اخلاص اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

112الإخلاص Al-Ikhlas 📚 4 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں