سورہ قدر عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ قدر مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (5 آیت — مكية). قدر سنیں, قدر ترجمہ, قدر mp3, قدر pdf.

سورہ قدر پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
→ 96 قدر (97/114) 98 ←
پڑھیں سورہ قدر اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

97القدر Al-Qadr 📚 5 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں