سورہ فلق عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ فلق مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (5 آیت — مكية). فلق سنیں, فلق ترجمہ, فلق mp3, فلق pdf.

سورہ فلق پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
→ 112 فلق (113/114) 114 ←
پڑھیں سورہ فلق اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

113الفلق Al-Falaq 📚 5 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں