سورہ کافرون عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ کافرون مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (6 آیت — مكية). کافرون سنیں, کافرون ترجمہ, کافرون mp3, کافرون pdf.

سورہ کافرون پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
→ 108 کافرون (109/114) 110 ←
پڑھیں سورہ کافرون اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

109الكافرون Al-Kafirun 📚 6 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں