سورہ فاتحہ عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ فاتحہ مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (7 آیت — مكية). فاتحہ سنیں, فاتحہ ترجمہ, فاتحہ mp3, فاتحہ pdf.

سورہ فاتحہ پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy
M Mahmoud Khalil Al-Husary
A Abdurrahman As-Sudais
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi
A Abdul Basit Abdul Samad
A Ali Al-Hudhaify
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy
A Abu Bakr Ash-Shaatree
M Muhammad Ayyoub
A Abdullah Basfar
A Abdullah Al-Juhani
M Maher Al Muaiqly
x1
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
بڑا مہربان نہایت رحم والا
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
انصاف کے دن کا حاکم
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۝٥
📖 ترجمہ آیت 5
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۝٦
📖 ترجمہ آیت 6
ہم کو سیدھے رستے چلا
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۝٧
📖 ترجمہ آیت 7
ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
فاتحہ (1/114) 2 ←
پڑھیں سورہ فاتحہ اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

1الفاتحة Al-Fatihah 📚 7 آیت مكية

سورہ فاتحہ کی آیت بہ آیت تشریح — 7 آیت




قرآن کریم


Tuesday, August 18, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں