La sourate Al-Adiyat en Ourdou
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا(1) ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں |
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا(2) پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں |
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا(3) پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں |
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا(4) پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں |
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا(5) پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں |
إِنَّ الْإِنسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ(6) کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے |
وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ(7) اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے |
وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ(8) وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے |
۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ(9) کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے |
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ(10) اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے |
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌ(11) بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا |
Plus de sourates en Ourdou :
Téléchargez la sourate avec la voix des récitants du Coran les plus célèbres :
Téléchargez le fichier mp3 de la sourate Al-Adiyat : choisissez le récitateur pour écouter et télécharger la sourate Al-Adiyat complète en haute qualité.















Donnez-nous une invitation valide