Tin suresi çevirisi Urduca
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ(1) انجیر کی قسم اور زیتون کی |
وَطُورِ سِينِينَ(2) اور طور سینین کی |
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ(3) اور اس امن والے شہر کی |
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ(4) کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے |
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ(5) پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا |
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ(6) مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے |
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ(7) تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ |
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ(8) کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ |
Urduca diğer sureler:
En ünlü okuyucuların sesiyle Tin Suresi indirin:
Surah At-Tin mp3: yüksek kalitede dinlemek ve indirmek için okuyucuyu seçerek
Ahmed El Agamy
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Ali Al Hudhaifi
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Muhammad Jibril
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Nasser Al Qatami
Yasser Al Dosari
Bizim için dua et, teşekkürler