مبتلا کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا - حصن المسلم

1/1

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا (1).

🔤 تلفظ (صوتی نقل)

الحمد للہ الذی عافانی مما ابتلاک بہ و فضلنی علی کثیر ممن خلق تفضیلا

🌐 اردو ترجمہ

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے اس چیز سے عافیت دی جس سے تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی مخلوقات میں سے بہت سے لوگوں پر بڑی فضیلت دی۔

حصن المسلم کے دیگر ابواب

القرآن الكريم


سورة البقرة آل عمران سورة النساء
سورة المائدة سورة الكهف سورة يس
سورة الرحمن سورة الواقعة سورة الملك

Friday, August 14, 2026

Please remember us in your sincere prayers