Surah Al-Humazah with Urdu
وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ(1) ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے |
الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ(2) جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے |
يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ(3) (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا |
كَلَّا ۖ لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ(4) ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ(5) اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ |
نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ(6) وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے |
الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ(7) جو دلوں پر جا لپٹے گی |
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ(8) (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے |
فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ(9) (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں |
More surahs in Urdu:
Download surah Al-Humazah with the voice of the most famous Quran reciters :
surah Al-Humazah mp3 : choose the reciter to listen and download the chapter Al-Humazah Complete with high quality
Ahmed Al Ajmy
Bandar Balila
Khalid Al Jalil
Saad Al Ghamdi
Saud Al Shuraim
Abdul Basit
Abdul Rashid Sufi
Abdullah Basfar
Abdullah Al Juhani
Fares Abbad
Maher Al Muaiqly
Al Minshawi
Al Hosary
Mishari Al-afasi
Yasser Al Dosari
لا تنسنا من دعوة صالحة بظهر الغيب