سورہ قریش عربی متن اردو ترجمہ کے ساتھ

سورہ قریش مکمل اردو ترجمہ (جالندھری) کے ساتھ پڑھیں۔ عربی متن، اردو ترجمہ اور آڈیو تلاوت آیت بہ آیت۔ (4 آیت — مكية). قریش سنیں, قریش ترجمہ, قریش mp3, قریش pdf.

سورہ قریش پڑھیں اور سنیں

🎧 آیت
M Mishary Rashid Alafasy ✓
M Mahmoud Khalil Al-Husary ✓
A Abdurrahman As-Sudais ✓
M Mohamed Siddiq Al-Minshawi ✓
A Abdul Basit Abdul Samad ✓
A Ali Al-Hudhaify ✓
A Ahmed ibn Ali al-Ajamy ✓
A Abu Bakr Ash-Shaatree ✓
M Muhammad Ayyoub ✓
A Abdullah Basfar ✓
A Abdullah Al-Juhani ✓
M Maher Al Muaiqly ✓
—
x1
bismillah
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ۝١
📖 ترجمہ آیت 1
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ ۝٢
📖 ترجمہ آیت 2
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ ۝٣
📖 ترجمہ آیت 3
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ ۝٤
📖 ترجمہ آیت 4
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
→ 105 قریش (106/114) 107 ←
پڑھیں سورہ قریش اردو ترجمہ – تلاوت، ترجمہ اور سماعت

106قريش Quraysh 📚 4 آیت مكية



قرآن کریم


Monday, September 28, 2026

اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں مت بھولیں